the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتر پردیش میں یوگی حکومت بنتے ہی چھیڑ چھاڑ اور فقرہ کشی کو روکنے کے لئے آنا فانا میں اینٹی رومیو اسكوائڈ کی تشکیل کر کے منچلوں کی گرفتاری بھی شروع کردی گئی ہے ، مگر اب یہی قانون کے رکھنے والے ہی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ شاہ جہاں پور میں ایک منچلے کو پکڑ کر بھڑے بازار میں اس کا سر منڈوادینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔چونکانے والی بات ہے کہ نائی کو لا کر بال منڈواكر اس کی ویڈیو



بھی پولیس اہلکار نے ہی بنائی اور اس ویڈیو وائرل بھی کیا۔

یہ معاملہ شہر کوتوالی کے بریلی موڑ میں پیش آیا ۔عزیز چوکی کے پولیس اہلکاروں کو ایک منچلا ہاتھ لگ گیا ، پھر کیا تھا قانون پر عمل کرانے والے خود قانون کی دھجياں اڑاتے ہوئے نظر آئے ۔ منچلے کا بال منڈواکر اپنے پولیس کے اعلی افسروں کو خوش کرنے کیلئے ویڈیو بھی وائرل کر دیا۔ معاملہ کے انکشاف کے بعد اب پولیس کے اعلی افسران نے جانچ کا حکم دے دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.